شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) مسلم لےگ ن سٹی شےخوپورہ کا اہم مشاورتی اجلاس جنرل سےکرےٹری ملک شہزاد ڈوگر کی رہائش گاہ پر آج ہو گا جس مےں تمام عہدے داران اور آرگنائزےشن کمےٹی، سٹےزنگ کمےٹی کے چےئرمےن اور کارکنان شرکت کرےںگے۔ اجلاس مےں حلقہ پی پی 167مےں پارٹی کارکنوں کے تحفظات اور انتخابی مہم کے سلسلہ مےں مشاورت کی جائے گی۔