بھارت چین سرحد پر صورتحال پر سکون ہے‘ بھارتی آرمی چیف

Apr 08, 2013

 کوئی مسئلہ درپیش نہیں سابق فوجیوں کی ایک ریلی سے خطاب
باراک پور /مغربی بنگال (آن لائن) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بکرم سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت چین سرحد پر صورتحال پرسکون ہے بھارتی خبررساں ادرے کے مطابق انہوں نے یہ بات یہاں سابق فوجیوں کی ایک ریلی کے موقع صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ایک سوال پر بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ بھارت چین سرحد پر اب امن اور سکون ہے اور کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ 

مزیدخبریں