شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) انجمن تاجران صرافہ ایسوسی ایشن سٹی شیخوپورہ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر صرافہ ایسو سی ایشن کی باڈی کا چناو¿ کیاگیا جس کے مطابق سپریم کونسل چیئرمین چوہدری غلام احمد سینئر وائس چیئرمین رانا حاجی محمد انور، وائس چیئرمین رانا محمد اشرف، سرپرست اعلیٰ رانا عبدالغفوراور یونین چیئرمین حاجی خوشی محمد کھرل، یونین سینئر وائس چیئرمین مرزا ہارون رشید، یونین وائس چیئرمین رانا حاجی محمد نوازکے علاوہ نو منتخب صدر رنا محمد ریاض، سینر نائب صدر مرزا غلام فرید، نائب صدر رانا رضوان عرف جانی، نائب صدر حاجی عزیز اللہ مغل، نائب صدر محمد رضوان لیبارٹری والے، جنرل سیکرٹری رانا باو¿ محمد اقبال، جوائنٹ سیکر ٹری لالہ ظفر، ایڈیشنل سیکرٹری سیٹھ ناصر محمود، انفارمیشن سیکرٹری رانا محمد شاہد،کو منتخب کیا گیا۔