چین نے متنازع جزائر پر سیاحت کا اعلان کردیا

بیجنگ (بی بی سی) چین نے آئندہ ماہ سے مشرقی سمندری علاقے کے متنازع جزائر میں سیاحت کے لئے بحری جہاز کی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی بحیرہ چین کے سب سے بڑے جزیرے میں کیونکہ صرف ایک ہوٹل ہے اور وہاں پینے کا پانی دستیاب نہیں اس لئے سیاح بحری جہاز پر قیام کریں گے۔ ان جزائر کو چین میں زئشا کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن یہ پارسلز کے نام سے بھی مشہور ہیں ان جزائر پر تائیوان اور ویت نام کا بھی دعویٰ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...