خواتین کے تحفظ کی خاطر مزید اقدامات ہونے چاہئیں: منموہن

Apr 08, 2013

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے خواتین کے خلاف جرائم میں کمی اور ان کے تحفظ کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر ہماری حکومت ترامیم کر کے ایسا قانون لائی جس میں ملزموں کو سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ 

مزیدخبریں