شان مصطفٰی کانفرنس آج ہوگی

Apr 08, 2013

حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) شان مصطفی کانفرنس آج بعد از نماز عشاءمحلہ جیلانی پورہ میں مولانا عبد القیوم بھٹی کی زیر صدارت ہو گی۔ جس سے پیر سید ذوالقرنین شاہ، مولانا اخلاق احمد رضوی خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں