لاہور (خبر نگار)پاکستان پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مےں پےپلزپارٹی عوام کی طاقت سے تخت لاہور کی سےاست کا ہمےشہ کےلئے صفاےا کر دےگی‘ (ن) جسکو مر ضی ساتھ ملا لےں پےپلزپارٹی کو غرےب عوام کے علاوہ کسی حماےت کی ضرورت نہےں‘ آنےوالی حکو مت بھی پا کستان پےپلزپارٹی کی ہو گی‘ پےپلزپارٹی آج بھی بے نظےر بھٹو کے مشن پر قائم ہے اور غر ےبوں کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔ فائزہ ملک نے کہا کہ پےپلزپارٹی نے پہلے بھی قوم سے کئے جانےوالے وعدے پورے کئے اور آئندہ بھی قوم سے کیا جانےوالا ہر وعدہ پورا کرےگی۔
پےپلزپارٹی کو غرےب عوام کے سوا کسی حماےت کی ضرورت نہےں: فائزہ ملک
Apr 08, 2013