مشرف کی واپسی پر مسلم لیگ ن کی خاموشی سودے بازی کا حصہ ہے: مفتی حسیب قادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل ضلع لاہور کے صدر اور این اے 123 سے امیدوار مفتی محمد حسیب قادری نے کہا ہے کہ داتا کی نگری کے لوگ داتا کے دیوانوں کو ووٹ دیں گے۔ غلامانِ اولیاءمیٹرو بس کے لیے پانچ مزاراتِ اولیاءکو گرانے والوں سے الیکشن میں انتقام لیں گے۔ جنرل مشرف کے تمام قریبی ساتھی مسلم لیگ ن کی اگلی صفوں میں موجود ہیں۔ جنرل مشرف کی واپسی پر مسلم لیگ ن کی خاموشی سودے بازی کا حصہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...