پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے چہرے کو مسخ کیا: عمران خالد

Apr 08, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی حکمرانوں کی مفادات پرمبنی مفاہمتی سیاست نے جمہوریت کے چہرے کو مسخ کردیا پیپلزپارٹی اوراتحادیوں کے دورمیں ملک کی خود مختاری اورسلامتی کوشدید نقصان پہنچا عام انتخابات میں عوام مسلم لیگ(ن)کودوتہائی اکثریت سے کامیاب کرواکرملک بچانے میں اپنااپنا حصہ ڈالیں گے۔

مزیدخبریں