لاہور (خبر نگار) سابق وزےر اعلیٰ پنجاب مےاں محمد شہباز شر ےف نے مسلم لےگ ( ن) ےوتھ کے سےنئر رہنما فےضان بٹ کے والد بزرگ رہنما مسلم لےگ (ن) جاوےد بٹ (جےدی )کو فون کےا اور چند روز قبل ٹرےفک حادثے مےں زخمی ہو نے پر اُن کی خےر ےت درےافت کی مےاں محمد شہباز شر ےف نے بزرگ مسلم لےگی رہنما کے گھر پھولوں کا گلدستہ بھی بھجواےا اور جلد صحت ےابی کے لئے خصوصی دُعا کی۔