سنگاپور (نوائے وقت نیوز) سنگاپور میں گزشتہ دنوں دنیا کے سب سے بڑے تازے پانی سے بھرے ایکوریم کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ دریاو¿ں کی تھیم پر قائم کیا گیاایشیا کا سب سے پہلاوائلڈ لائف پارک ریور سفاری 12ہیکڑ رقبے پر محیط ہے جس میں دنیا بھرکے معروف دریاو¿ں سے لائے گئے دریائی جانوروں کی آماجگاہیں تیار کی گئی ہیں۔