دو بے گناہ افراد کے بدلے ایک ہزار قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ سمجھ سے بالا تر ہے: رحمان ملک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دو بے گناہ افراد کی رہائی کے بدلے ایک ہزار دہشت گردوں کی رہائی کا مطالبہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ لگتا ہے طالبان ایک ہزار کا لشکر رہا کرا کے اسے کسی خاص مشن پر بھیجنا چاہتے ہیں۔ حکومت طالبان کے جھانسے میں نہ آئے، مذاکراتی عمل میں ملکی سلامتی کو پیش نظر رکھا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...