وزیراعظم پرسوں کو بائو فورم برائے ایشیا کے اجلاس سے کلیدی خطاب کریں گے: دفتر خارجہ

Apr 08, 2014

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف 9 سے 11 اپریل تک چین کے صوبہ ہنان میں منعقد ہونے والے بائو فورم برائے ایشیاء میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اجلاس سے کلیدی خطاب کرینگے۔

مزیدخبریں