میجر جنرل (ر) ظہیر احمد کو دو سال کیلئے سٹیل ملز کا سربراہ مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

Apr 08, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میجر جنرل (ر) ظہیر احمد کو پاکستان سٹیل کا سربراہ مقرر کرنے کا حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میجر جنرل (ر) ظہیر احمد کو 2سال کیلئے پاکستان سٹیل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں