لکی مروت (نوائے وقت رپورٹ) جوڈیشل کمپلیکس لکی مروت کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے حملہ آور ہلاک ہو گیا۔
لکی مروت: چوکی پر فائرنگ جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
Apr 08, 2014