قاہرہ (اے ایف پی) مصری پولیس نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تھروت صالح شہانہ کو دارالحکومت کے مضافاتی علاقے سے پکڑا گیا۔ یاد رہے ایک عورت پر قاتلانہ حملے کے الزام میں 1990ء میں شہانہ کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔
مصری پولیس کا القاعدہ سربراہ الظواہری کے قریبی ساتھی کی گرفتاری کا دعویٰ
Apr 08, 2014