سپیکر عارف علوی کو حضور والا کہہ کر چھیڑتے رہے، عبدالقادر کو جنرل صاحب کہہ کر بعد میں ریٹائرڈ پکار دیا

اسلام آباد (آن لائن، اے این این) سپیکر قومی اسمبلی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کو حضور والا کہہ کر چھیڑتے رہے۔ سپیکر نے عبدالقادر بلوچ کو جنرل صاحب کہہ کر بعد میں ریٹائرڈ پکار دیا۔ قومی اسمبلی کے سپیکر کا موڈ کافی خوشگوار تھا۔ انہوں نے اپنے روایتی ہلکے پھلکے انداز میں ایوان کو چلایا۔

ای پیپر دی نیشن