اقلیتوں کو اطمینان رکھنا چاہئے کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا۔ اقلیتوں میں مکمل احساس تحفظ اور اعتماد پیدا کئے بغیر کوئی بھی حکومت کامیابی سے نہیں چل سکتی۔ لازمی ہے کہ ان میں یہ احساس پیدا کیا جائے کہ حکومت چلانے میں انکا بھی ہاتھ ہے اور اس کیلئے ضروری ہے کہ حکومت میں انکی مناسب نمائندگی ہو۔ پاکستان ایسا ہی کریگا۔
(اے پی اے کو انٹرویو، ممبئی، 8 نومبر 1945ئ)