پاکستان میں امن ہے غیر ملکی بے خوف و خطر سرمایہ کاری کریں: خرم دستگیر

لاہور(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا  کہ ملک میں امن ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار پر امن پاکستان میں بلا خوف و خطر سرمایہ کاری کریں۔ان خیالات کا اظہار  انہوں نے امریکی صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔  بعد ازاں  تاجک سفیرشیر علی سے کہا کہ  پاکستان کو جلد ہی وسطی ایشیاء سے ریل، روڈ، بینکنگ اورموبائل فون نیٹ ورک کے ذریعے منسلک کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...