صوبائی مالیاتی ایوارڈ کی 9 ویں قسط جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبائی مالیاتی ایوارڈ کے تحت 36 اضلاع کو 18 ارب روپے کی 9 ویں قسط جاری کر دی ۔ سب سے زیادہ فنڈز  لاہور کو ملے جن کا حجم 1.3 ارب روپے ہے ۔اور سب سے کم چنیوٹ کو ملے۔ جن کا حجم 21 کروڑ  30 لاکھ روپے ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...