پاکستان نے یمنی جنگ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس کے اختتام میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا: ذرائع

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے یمن جنگ کا حصہ نہ بننے کا اصولی فیصلہ کرلیا اور مشترکہ اجلاس کے اختتام پر قرارداد میں اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے یمن جنگ کا حصہ نہ بننے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مشترکہ اجلاس کے اختتام پر ایک قرار داد میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا جس کے مطابق یمن میں فوج کو نہ بھیجنے کی حمایت کی جائیگی اور قرار داد کے مطابق حکومت پاکستان کو مکمل اختیار دیا جائیگا کہ وہ مشرق وسطی کی صورتحال پر ثالثی کا کردار ادا کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...