ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں ایف سی کے 5 اہلکار لاپتہ ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اہلکار دربند قلعہ سے درہ زندہ جارہے تھے۔ لاپتہ اہلکاروں میں صوبیدار میجر محمد وسیم بھی شامل ہیں۔
ڈی آئی خان: صوبیدار میجر سمیت ایف سی کے 5 اہلکار لاپتہ ہوگئے
Apr 08, 2015