دیہات میں سڑکوں کی تعمیر سبز انقلاب کا پیشہ خیمہ ثابت ہو گی، محمد علی میاں

Apr 08, 2015

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے دیہات میں سڑکوں کے جال بچھانے کے منصوبے پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں گرین انقلاب کا پیشہ خیمہ ثابت ہو گا، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) پنجاب تاجر ونگ کے صدر محمد علی میاں نے کیا، انہوں نے کہا کہ 150 ارب روپے کی خطیر رقم سے دیہات میں سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ ملکی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

مزیدخبریں