چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے، لاہور چیمبر

لاہور (کامرس رپورٹر) چین پاکستان کا بہترین، دیرینہ اور قابل اعتماد دوست ہے جس نے پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے،لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اعجاز اے ممتاز نے کہا کہ چین کی تکنیکی اور مالی معاونت دونوں ملکوں کے پرخلوص اور مضبوط تعلقات کا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی صرف سرحدیں ہی نہیں بلکہ دل بھی ملتے ہیں، عالمی سیاسی و معاشی امور پر دونوں ملکوں کا نکتہ نظر بھی یکساں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...