لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ میںتقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے،تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرمحمدہارون رشید کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری ہسپتال کبیروالا،ڈاکٹرضیاء الرحمٰن کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری ہسپتال کلرکہار، ڈاکٹرفرزانہ نذیر ویٹرنری آفیسرکو سول ویٹرنری ڈسپنسری ساہوکی ملیاں،ڈاکٹرخلیل احمدایڈمن ڈیپارٹمنٹ ،ڈاکٹرمحمد زبیراخترکو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسراوکاڑہ، ڈاکٹرصادق حسین کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرچواسیدن شاہ اور ڈاکٹرریاض احمد ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال کہوٹہ راولپنڈی کوتبدیل کرکے ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال احمدپورسیال تعینات کردیا گیا۔