لاہور(پ ر) وفاقی وزیر پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ پرفارمنس احسن اقبال انرجی بحران کے موضوع پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کریں گے، یہ سیمینار 9اپریل کو بعد دوپہر 2بجے فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہو گا، اس موقع پر ڈاکٹر عنصر شکور انرجی کنسلٹنٹUK، انجینئر اخلاق احمد چیف ایگزیکٹوEPESOL اور انجینئر حیدر علی خاں بھی خطاب کریں گے۔