لاہور(خبر نگار) پیپلزپارٹی کے رہنمائوں افنان صادق بٹ، خرم فاروق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے جیالے کینٹ میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ،بلدیاتی الیکشن میں جیت پیپلز پارٹی کی ہو گی، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پارلیمنٹرین کی پار لیمنٹ میں واپسی بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی مفا ہمی پالیسی کا حصہ ہے۔