مسلم لیگ ن کے وزیروں کو سیاسی و اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے: خدیجہ عمر فاروقی

Apr 08, 2015

لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر شعبہ خواتین پنجاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیر جمہوری رویہ اختیار کیا اس رویے کے بعد یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ مسلم لیگ ن کے وزیروں کو سیاسی اور اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں