لندن: جیل میں قیدی کو انتہاپسندانہ مواد بھیجنے والے نے اعتراف جرم کر لیا

Apr 08, 2015

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن جیل میں قیدی کو انتہاپسندانہ مواد بھیجنے والے شخص نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت نے اسے 9مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ عثمان چودھری نے جیل میں قید ایک نومسلم کو انتہا پسندانہ لٹریچر بھیجا تھا۔

مزیدخبریں