ماسکو (بی بی سی اردو) روسی میڈیا کے مطابق ماسکو میں جہاز بنانے کے ایک کارخانے کے اندر مرمت کے دوران ایک جوہری آبدوز کو آگ لگ گئی ہے۔ آبدوز میں لگنے والے آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ وہ گھاٹ جہاں مرمت کا کام ہو رہا تھا، اس میں پانی چھوڑ دیا گیا تھا تاکہ آگ بجھ سکے۔