ٹھٹھہ (نوائے وقت رپورٹ) جئے سندھ تحریک کے چیئرمین کے قتل میں ملوث مزید دو ملزم گرفتار کرلئے۔ گرفتار ملزموں میں ایاز سموں اور بیگ سموں شامل ہیں۔
ٹھٹھہ: جئے سندھ تحریک کے چیئرمین کے قتل میں ملوث مزید 2ملزم گرفتار
Apr 08, 2016