اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ فوج نے وکلاء تحریک کے دوران آئین و قانون کا ساتھ دیا میرے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار فرد واحد پرویز مشرف تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ فوج اپنے عسکری اثاثہ جات کو سنبھالنا جانتی ہے۔ میمو گیٹ سکینڈل پاک فوج اور نیوکلیئر اثاثوں کے خلاف سازش تھی۔ فوج کا ادارہ پاکستان کے خلاف سوچ سکتا ہے نہ کام کر سکتا ہے۔
میرے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار صرف مشرف تھے: افتخار چودھری
Apr 08, 2016