منہاج یونیورسٹی ”کھیل برائے امن“ سپورٹس مقابلے اختتام پذیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام ” کھیل برائے امن“ سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ۔ مہمان خصوصی سابق چیئر مین پی سی بی توقیر ضیاءنے وائس چیئر مین MUL ڈاکٹر حسین محی الدین اور وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم غوری کو خرا ج تحسین پیش کیا ۔

ای پیپر دی نیشن