انکساری Apr 08, 2017 قائداعظم نے فرمایا میں آپکو مصروفِ عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں‘ کام کام اور بس کام‘ سکون کی خاطر صبر برداشت اور انکساری کے ساتھ اپنی قوم کی سچی خدمت کرتے جائیےآل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس کانفرنس 15 نومبر 1942