تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی 57 رکنی ویمن ایگزیکٹو کونسل کی منظوری

Apr 08, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی 57رکنی ویمن ایگزیکٹو کونسل کی منظوری دیدی گئی ، سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نوٹیفکیشن جاری کرایا کونسل کی نامزد ہونے والی 39خواتین کا تعلق لاہور جبکہ باقی اٹھارہ خواتین کا انتخاب حافظ آباد ، شیخوپورہ، گجرات، گوجرانوالہ، قصور سیالکوٹ، نارووال منڈی بہاﺅالدین اور ننکانہ صاحب سے ہے۔

مزیدخبریں