شام میں منظم منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے: یعقوب شیخ

لاہور(خصوصی نامہ نگار) نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے چیئرمین اورجماعة الدعوة کے مرکزی رہنما قاری محمد یعقوب شیخ نے کہا کہ وطن عزیزپاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔جماعة الدعوة دہشت گردی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کو متحد ہو کر قتل و غارت گری کیخلاف مضبوط آواز بلند کرنی چاہیے۔حافظ محمد سعید کو دیگر رہنماﺅں سمیت بیرونی خوشنودی کے لئے نظربند کیا گیا۔دوقومی نظریہ پر پاکستان بنا اور یہی جماعة الدعوة کا منہج ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...