پنجاب اسمبلی میں دو تحریک التوا جمع

Apr 08, 2017

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ق کی رکن اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر اور تحریک انصاف کے عارف عباسی نے کرپشن اور کمیشن کے خلاف اسمبلی میں تحریک التواءکار جمع کرادیں۔

مزیدخبریں