سکھر: سید خورشید شاہ نے اپنے پوتوں کی محبت میں تانگہ چلایا

سکھر (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اپنے پوتوں کی محبت میں سکھر میں تانگہ چلانے پر مجبور ہو گئے۔ سید خورشید احمد شاہ نے اپنے پوتوں کی فرمائش پر تانگہ چلایا اور اپنے پوتوں کو گود میں بٹھا کر شہر کے مختلف علاقوں کی سیر کروائی۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کے سکواڈ کی گاڑیاں ان کے ساتھ آہستہ آہستہ چلتی رہیں جبکہ لوگ خورشید شاہ کوتانگہ چلاتے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...