ارتقاء

Apr 08, 2017

اگر کائنات اور انسان کے ارتقاء پر لاکھوں برس صرف ہوئے ہیں تو اس میں انسان کا وجود بے معنی نہیں ہو سکتا۔ اس کا ارتقاء خود کائنات کے ارتقاء کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔
(گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)

مزیدخبریں