وزارت کےڈ کی ماتحت محکموں کے ملازمےن کی ڈوےژن آنے کےلئے نئی ہداےات

Apr 08, 2017

اسلام آباد( رستم اعجاز ستی /نامہ نگار) وزارت کےڈ نے تمام ماتحت محکمہ جات کے ملازمےن کے کےڈ ڈوےژن آنے کےلئے نئی ہداےات جاری کر دےں، ذرائع کےمطابق وزارت کےڈ کی جانب سے کہا گےا ہے کہ ذےلی محکمہ جات کے ملازمےن کےڈ مےں اپنی فائلوں کے پیچھے آتے ہےں اور کام مےں رکاوٹ ڈالتے ہےں، ےہ بھی دےکھا گےا ہے کہ اکثر ملازمےن اپنے شعبے کے متعلقہ مجاذافسر کی اجازت کے بغےر ہی آ جاتے ہےں اورملازمےن پروموشن، ٹرانسفرز، ڈےپو ٹےشن سمےت دےگر معاملات سے متعلقہ فائلےں مانگتے ہےں، ذرائع کےمطابق کےڈ کی جانب سے ہداےت کی گئی ہے کہ ملازمےن ڈوےژن مےں آنے سے پہلے اپنے متعلقہ افسر سے اسکی اجازت لےں۔ اس حوالے سے کےڈ کے ذےلی محکمہ جات کے ملازمےن نے نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت کےڈ ذےلی محکمہ جات کی کارکردگی کو بہتر بنائے تاکہ ملازمےن کو کےڈ آناہی نہ پڑے، ملازمےن کو کےڈ مےں آنے کا کوئی شوق نہےں ہے، انکے معاملات مےں غےر ضروری تاخےر ہوتی ہے جسکی وجہ سے وہ وزارت کےڈ آنے پر مجبور ہےں، ملازمےن کے بے شمار مسائل ہےں اگر کسی کو عمرے پر جانے کےلئے اےن او سی لےنا پڑے تو پہلے درخواست اےف ڈی ای کو ببجواتے ہےں، پھر شہےد ملت سےکرٹرےٹ جاتی ہے پھر رےمارکس کے بعد کےڈ جاتی ہے اور پھر سےکرٹری تک پہنچتی ہے، کےڈ کے افسران ےہ بھی مد نظر رکھےں کہ خرابی کہاں ہے اور مسئلے کو جڑ سے ختم کرےں، کےڈ کے ذےلی محکمہ جات کی کارکردگی بہتر ہوجائے تو مسائل حل ہو جائےنگے۔

مزیدخبریں