چنائی سپر کنگز نے بمبئی انڈینز کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

ملتان (سپورٹس ڈیسک) آئی پی ایل کے افتتاحی میچ میں چنائی سپر کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن بمبئی انڈینز کو ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بمبئی انڈینز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹ کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں چنائی سپرکنگز نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ حاصل کرلیا ۔ جبکہ ایک گیند ابھی باقی تھی ۔ ڈیون برائو نے 68 رنز بنا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن