بھارت: نئی ایکٹرسز کو جنسی ہراساں کرنے کیخلاف تیلگو اداکارہ سری ریڈی کا نیم برہنہ احتجاج

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) فلم انڈسٹری میں آنے والی اداکارائوں کے جنسی استحصال کے خلاف تیلگو اداکارہ سری ریڈی نے حیدرآباد شہر میں فلم چیمبر آف کامرس کے دفتر کے سامنے نیم برہنہ ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ایڈی نے اپنی قمیض اتار دی تھی جس کے بعد پولیس نے حراست میں لے لیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا ڈائریکٹرز، پروڈیوسر اور اداکار کام دلوانے کے بہانے نئی لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن