بماکو (اے ایف پی) شمالی مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں افریقی ملک نائیجر کا فوجی مارا گیا۔ یہ یو این امن مشن میں شامل تھا۔ گاؤ شہر میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ زخمی اہلکار ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔
مالی: یو این امن مشن میں شامل گاڑی پر فائرنگ‘ ایک فوجی ہلاک
Apr 08, 2018