نیب نے 289 ملین ر وپے سرکاری خزانے میں جمع کرا دئیے

Apr 08, 2018

کراچی (وقائع نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) نے حکومت سندھ سمیت مختلف اداروں کو 289 ملین روپے واپس کرا دئیے یہ رقم مختلف محکموں میں کرپشن کی نذر ہو گئی تھی۔ نیب نے حیسکو‘ حکومت سندھ‘ سٹیل مل‘ پاکستان پوسٹ آفس‘ کوآپریٹو سوسائٹیز کے کیسز میں خورد برد کی گئی رقوم واپس لے کر سرکاری خزانے میں جمع کرا دی ہیں۔

مزیدخبریں