یاد رکھئے کہ ہم ایک ایسی ریاست کی تعمیر کر رہے ہیں جو عالم اسلام کی تقدیر بدلنے میں پورا پورا کردار ادا کرے گی اس لئے ہمیں اس وسعت نظر کی ضرورت ہے جو صوبہ پرستی، محدود قسم کی قوم پرستی اور نسل پرستی سے ماورا ہو۔
(خطاب اسلامیہ کالج، پشاور 12 اپریل 1948ئ)