نئی دہلی (سپوتنک) بھارت نے کھسیانہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر حملے کی کوئی تیاری نہیں کررہا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس کے فوری بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔