سعودی عرب: قاضی نے ایک ہفتہ میں 8 سو مقدمات کی سماعت کر کے ریکارڈ بنا دیا

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے قاضی نے مقدمات کی سماعت کا ریکارڈ قائم کر دیا، ایک ہفتے میں 8 سو مقدمات کی سماعت کی جن میں 400 افراد کا ایک اجتماعی کیس بھی شامل تھا۔ لیبر کورٹ دمام کے حوالے سے خبر دی گئی ہے کہ چند ماہ قبل وزارت انصاف کی جانب سے لیبر کورٹس کے لائحہ عمل میںکی جانے والی تبدیلی کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ اس سے قبل اس طرح کی کوئی مثال دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...