خالدہ ضیاء کی رہائی کیلئے اپوزیشن کارکنوں کی بھوک ہڑتال

ڈھاکہ (سنہوا) بی این پی کے سینکڑوں کارکنوں نے اپنی قائد خالدہ ضیاء کی جیل سے رہائی کیلئے ڈھاکہ میں بھوک ہڑتال کردی۔ سابق وزیراعظم بنگلہ دیش اور بی این پی کی سربراہ رواں برس فروری سے جیل میں ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا خالدہ ضیاء کو علاج معالجے کی مناسب سہولتیں دی جائیں۔

ای پیپر دی نیشن