ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) سانحہ ساہیوال کے چھ گرفتار ملزموں صفدر حسین‘ سیف اﷲ عابد‘ احسن خاں‘ رمضان ‘ حسنین اکبر اور ناصر نواز کی دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ توڑنے کے متعلق درخواست کی سماعت اور فریقین کے وکلاء کیژ دلائل آج 8 اپریل کو ہو گی۔
سانحہ ساہیوال: 6 ملزموں کی درخواست پر سماعت آج ہو گی
Apr 08, 2019