کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے

مکرمی! کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کا نعرہ اس لئے لگایا گیا کہ انسان کی قوت مدافعت بحال رہے کیونکہ کرونا کے خوف کی وجہ سے ہمارے جسم کے اندر کے جراثیم کرونا میں تبدیل ہو جاتے ہیں، اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا پھر بھی 97فیصدلوگ جب ان کا خوف دور ہو جاتا ہے، بغیر علاج کے تندرست ہو جاتے ہیں۔ ہمیں افواہوں پر کان نہیں دھرنے چاہئیں، صرف کرونا کے خوف کو اپنے ذہن میں جگہ نہیں دینی چاہئے۔(ظہیر انجم تبسم، نزد جی پی او خوشاب)

ای پیپر دی نیشن